Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
گواہی کے بیان میں
قسم کس طرح لی جائے؟
حدیث نمبر: 1183
سیدنا عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص قسم کھانا چاہے وہ اللہ کی قسم کھائے یا سکوت کرے۔