Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
ہبہ کے بیان میں
عمریٰ اور قبیٰ کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟
حدیث نمبر:
1171
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے عمریٰ کے بارے میں یہ فیصلہ کیا کہ وہ اسی کا ہے جس کو ہبہ کیا گیا ہو۔