مختصر صحيح بخاري
غلاموں کو آزاد کرنے کا بیان
اگر اپنے غلام کو مارے تو منہ (پر مارنے) سے پرہیز کرے۔
حدیث نمبر: 1149
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی مار پیٹ کرے تو منہ پر مارنے سے پرہیز کرے (یعنی منہ پر نہ مارے)۔“