Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
کاشتکاری کا بیان
کھیتی (کی حفاظت) کے لیے کتے کا رکھنا (کیسا ہے؟)۔
حدیث نمبر:
1075
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ہی ایک دوسری روایت میں یوں منقول ہے:
”
سوائے شکار اور مویشیوں کے
(محافظ)
کتے کے۔
“