Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
بیع سلم کے بیان میں
اس شخص سے سلم کرنا جس کے پاس اصل مال نہ ہو۔
حدیث نمبر: 1050
سیدنا ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں گیہوں، جوار، انگور اور کھجور میں سلم کیا کرتے تھے۔