مختصر صحيح بخاري
خریدوفروخت کے بیان میں
اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان کہ ”اللہ تعالیٰ صدقات کو بڑھاتا اور سود کو ختم کرتا ہے۔“۔
حدیث نمبر: 999
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جھوٹی قسم مال کو کھوٹا کر دیتی ہے اور برکت کو مٹا دیتی ہے۔“