Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
روزے کے بیان میں
اخیر مہینہ میں روزہ رکھنا (مسنون ہے)۔
حدیث نمبر: 965
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی شخص سے پوچھا: اے فلاں کے باپ! کیا تم نے اس مہینے کے آخر میں روزے نہیں رکھے؟ تو اس نے عرض کی کہ نہیں یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم (رمضان کے) روزوں سے فارغ ہو جاؤ تو وہ روزے رکھ لینا۔ دوسری روایت میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شعبان کے اخیر میں دو روزے نہیں رکھے؟