Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
فضائل مدینہ کے بیان میں
مدینہ کا ایک نام طابہ (یعنی پاک مقام) ہے۔
حدیث نمبر: 906
سیدنا ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تبوک سے واپس آئے تو جب مدینہ کے قریب پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ طابہ ہے (یعنی مدینہ کو طابہ ارشاد فرمایا)۔