Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
شکار کی جزا کا بیان
ایک شخص احرام میں کن کن جانوروں کو مار سکتا ہے۔
حدیث نمبر: 890
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھپکلی کے بارے میں فرمایا: یہ موذی ہے۔ مگر میں نے اس کو مارنے کا حکم دیتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں سنا۔ (لیکن اس کو مار دینا چاہیے)۔