Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
حج و عمرہ سے روکے جانا
فدیہ میں نصف صاع کھانا کھلانا چاہیے۔
حدیث نمبر:
883
سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ دوسری ایک روایت میں کہتے ہیں کہ
یہ آیت خاص کر میرے ہی حق میں نازل ہوئی ہے اور وہ تم سب لوگوں کے لیے عام ہے۔