Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
عمرہ کے بیان میں
حاجیوں کا استقبال کرنا مسنون ہے اور تین آدمیوں کا ایک سواری پر بیٹھنا (جائز ہے)۔
حدیث نمبر: 874
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ میں تشریف لائے تو بنی عبدالمطلب کے چند لڑکے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے استقبال کو گئے ان میں سے ایک کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سامنے بیٹھا لیا اور ایک کو اپنے پیچھے۔