Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
عمرہ کے بیان میں
جس نے حج کرنے سے قبل عمرہ کر لیا۔
حدیث نمبر: 864
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے حج کرنے سے پہلے عمرہ کی بابت پوچھا گیا تو انھوں نے کہا کہ کچھ حرج نہیں۔ مزید کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج سے پہلے عمرہ ادا فرمایا تھا۔