Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
حج کے بیان میں
((باب))
حدیث نمبر: 775
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ذوالحلیفہ کے میدان میں اپنے اونٹ کو بٹھایا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں نماز پڑھی اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بھی ایسا ہی کیا کرتے تھے۔