Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
حج کے بیان میں
سواری پر سوار ہو کر حج کے لیے جانا مسنون ہے۔
حدیث نمبر: 771
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (اونٹنی کے) پالان پر سوار ہو کر حج کیا اور اسی اونٹنی پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سامان بھی تھا۔