مختصر صحيح بخاري
زکوٰۃ کے بیان میں
مسلمان پر اس کے گھوڑے کی بابت زکوٰۃ فرض نہیں۔
حدیث نمبر: 742
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان پر اس کے (خدمت گزار) غلام اور اس کی (سواری کے) گھوڑے پر زکوٰۃ فرض نہیں۔“