Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
جنازہ کے بیان میں
عورتوں کا اپنے شوہر کے علاوہ کسی اور پر سوگ کرنا۔
حدیث نمبر: 650
ام المؤمنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا زوجہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہتی ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: کسی عورت کو جو اللہ تعالیٰ پر ایمان پر رکھتی ہو، یہ جائز نہیں کہ کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرے مگر شوہر پرچار مہینے اور دس دن (سوگ کرنا چاہیے)۔