مختصر صحيح بخاري
جنازہ کے بیان میں
جو شخص میت کے عزیزوں کو اس کی موت کی خبر دے
حدیث نمبر: 638
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاشی کی موت کی خبر دی جس دن کہ انہوں نے وفات پائی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھنے کہ جگہ تشریف لے گئے اور لوگوں کو صف بستہ کھڑا کر کے چار تکبیریں کہیں یعنی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی۔