Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
مکہ اور مدینہ کی مسجدوں میں نماز کا بیان
مکہ اور مدینہ کی مسجد میں نماز پڑھنے کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 620
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سفر نہ کیا جائے مگر تین مسجدوں کی طرف (1) مسجدالحرام (یعنی خانہ کعبہ) (2) مسجدنبوی (3) مسجدالاقصیٰ (یعنی بیت المقدس)۔