Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
نماز کا قصر کا بیان
منیٰ میں نماز کو قصر کریں یا پوری پڑھیں؟
حدیث نمبر:
578
سیدنا حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے نہایت امن کی حالت میں مقام منیٰ میں ہمیں دو رکعت نماز پڑھائی۔