Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
بارش طلب کرنے کا بیان
جب ہوا چلے (تو کیا کرنا چاہیے؟)۔
حدیث نمبر: 557
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب تیز ہوا چلتی تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے پر خوف کے آثار معلوم ہوتے تھے۔