مختصر صحيح بخاري
بارش طلب کرنے کا بیان
جمعہ کے خطبہ میں جب کہ قبلہ کی طرف منہ نہ ہو، بارش کی دعا مانگنا۔
حدیث نمبر: 553
سیدنا انس رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ، فرماتے ہیں کہ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (دوران خطبہ کھڑے ہوئے) اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے اور کہا کہ ”اے اللہ بارش برسا دے، اے اللہ! بارش برسا دے، اے اللہ! بارش برسا دے۔“