Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
وتر کا بیان
نماز وتر کے اوقات۔
حدیث نمبر: 541
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رات کے ہر حصہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز وتر پڑھی ہے کبھی اول شب میں، کبھی نصف شب اور کبھی آخر شب میں اور آخر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وتر صبح کے قریب پہنچا۔