مختصر صحيح بخاري
جمعہ کا بیان
کتنی دور سے جمعہ کے لیے آنا چاہیے اور یہ کن کن پر واجب ہے۔
حدیث نمبر: 504
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے ہی روایت ہے کہ لوگ اپنے کام کاج خود کیا کرتے تھے اور جب جمعہ کے لیے جاتے تو اپنی اسی حالت میں چلے جاتے تو ان سے کہا گیا: ”کاش تم غسل کر لیا کرو۔“