Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
نماز کے مسائل
کچے لہسن اور پیاز اور گندنا کے باب میں جو حدیث آئی ہے اس کا بیان۔
حدیث نمبر: 487
اسی طرح ایک دوسری روایت میں ہے (ابن وھب کہتے ہیں) کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک بدر یعنی تھال یا بڑی پلیٹ لائی گئی جس میں سبزیاں تھیں۔