Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
نماز کے مسائل
جب امام سلام پھیر چکے تو لوگوں کی طرف منہ کر کے بیٹھے۔
حدیث نمبر:
481
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
جب کوئی نماز پڑھ لیتے تو اپنا چہرہ مبارک ہماری طرف کر لیا کرتے تھے۔