Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
نماز کے مسائل
جو شخص اپنی نماز کی طاق رکعت میں پہلے سیدھا بیٹھ جائے پھر اس کے بعد کھڑا ہو۔
حدیث نمبر: 467
سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے دیکھا تو (دیکھا کہ) جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز کی طاق رکعت میں ہوتے تھے تو جب تک سیدھے نہ بیٹھ جاتے تھے کھڑے نہ ہوتے تھے۔