Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
نماز کے مسائل
((باب))
حدیث نمبر:
459
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
کے دور میں فجر اور مغرب
(کی نماز)
میں دعائے قنوت
(پڑھی جاتی)
تھی۔