Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
نماز کے مسائل
رکوع میں پیٹھ کا برابر رکھنا اور اس میں اعتدال و اطمینان (یعنی آرام) اختیار کرنا۔
حدیث نمبر: 454
سیدنا براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا رکوع اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سجدے اور سجدوں کے درمیان بیٹھنا اور (وہ حالت) جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم رکوع سے اپنا سر اٹھاتے تھے، تقریباً برابر برابر ہوتے تھے سوائے قیام اور قعود کے (کہ یہ طویل ہوتے تھے)۔