Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
نماز کے مسائل
سجدوں سے (فارغ ہو کر) کھڑا ہو تو تکبیر کہے۔
حدیث نمبر: 452
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تھے تو جس وقت کھڑے ہوتے تکبیر کہتے تھے پھر جس وقت رکوع کرتے تھے تو تکبیر کہتے تھے پھر رکوع سے اپنی پیٹھ اٹھاتے اور سمع اﷲ لمن حمدہ کہتے تھے پھر کھڑے ہونے ہی کی حالت میں ربّنا لک الحمد کہتے تھے۔