مختصر صحيح بخاري
اذان کا بیان
صفوں کا برابر کرنا خواہ اقامت کہتے وقت یا اقامت کے بعد۔
حدیث نمبر: 421
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صفوں کو برابر کر لو ورنہ اللہ تعالیٰ تمہارے چہروں کو الٹ دے گا۔“