مختصر صحيح بخاري
اذان کا بیان
غلام، آزاد کردہ شخص اور جو بالغ نہ ہو، ان کی امامت کا بیان۔
حدیث نمبر: 413
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سنو! اطاعت کرو! اگرچہ کوئی حبشی (تم پر) حاکم بنا دیا جائے اور جس کا سر سوکھے انگور کے برابر ہو۔“