Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
اذان کا بیان
نماز باجماعت کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 390
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جماعت کی نماز تنہا نماز پر ستائیس درجہ (ثواب میں) زیادہ ہے۔“