Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
نماز کے اوقات کا بیان
بغیر کسی عذر کے ظہر کی نماز کو عصر کے وقت تک مؤخر کر دینا۔
حدیث نمبر: 336
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں ظہر اور عصر کی آٹھ رکعات اور مغرب و عشاء کی سات رکعات (ایک ساتھ) پڑھیں۔