Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
نماز کا بیان
مسجد میں شراب کی تجارت کو حرام کہنا (درست ہے)۔
حدیث نمبر: 289
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب سود کے بارے میں سورۃ البقرہ کی آیات نازل کی گئیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد کی طرف تشریف لے گئے اور ان آیات کو لوگوں کے سامنے پڑھ دیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب کی تجارت حرام کر دی۔