مختصر صحيح بخاري
نماز کا بیان
مقبروں میں نماز پڑھنے کی کراہت۔
حدیث نمبر: 275
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی کچھ نماز، اپنے گھروں میں ادا کیا کرو اور انھیں قبریں نہ بناؤ۔“