Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
نماز کا بیان
جوتوں سمیت نماز پڑھنا (درست ہے)۔
حدیث نمبر: 254
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جوتوں سمیت نماز پڑھتے تھے؟ تو انھوں نے کہا کہ ہاں! (پڑھ لیتے تھے)۔