مختصر صحيح بخاري
نماز کا بیان
گرمی کی شدت میں کپڑے پر سجدہ کرنا (درست ہے)۔
حدیث نمبر: 253
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ نماز پڑھتے تھے تو ہم میں سے کچھ لوگ گرمی کی شدت کی وجہ سے سجدہ کی جگہ پر اپنے کپڑے کا کنارہ بچھا لیتے تھے۔