مختصر صحيح بخاري
حیض کا بیان
((باب))
حدیث نمبر: 222
ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ وہ حائضہ ہوتی تھیں تو نماز نہ پڑھتی تھیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز پڑھنے کی جگہ کے سامنے برابر لیٹی ہوتی تھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی چادر پر نماز پڑھتے، جب سجدہ کرتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کچھ کپڑا مجھ سے لگ جاتا تھا۔