Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان
مسواک کرنا (سنت ہے)۔
حدیث نمبر: 182
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو اٹھتے تو اپنے منہ (دانتوں) کو مسواک سے رگڑتے (صاف کرتے) تھے۔