Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان
مسواک کرنا (سنت ہے)۔
حدیث نمبر: 181
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ میں مسواک لیے ہوئے مسواک کر رہے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اع، اع کرتے جاتے تھے اور مسواک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ میں تھی گویا کہ آپ قے کرتے تھے۔