Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان
کپڑے میں تھوک یا ناک یا اس کی مثل (کسی چیز) کا لے لینا۔
حدیث نمبر:
179
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے اپنے کپڑے میں
(ایک مرتبہ)
تھوکا۔