Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان
کیا (یہ ضروری ہے کہ) دودھ (پینے) کے بعد بھی کلی کی جائے۔
حدیث نمبر: 160
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا تو کلی کی اور فرمایا: دودھ میں چکناہٹ ہوتی ہے۔