Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان
موزوں پر مسح کرنا (ثابت ہے)۔
حدیث نمبر:
155
سیدنا عمرو ابن امیہ رضی اللہ عنہ ہی بیان کرتے ہیں کہ
میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کو اپنے عمامہ اور دونوں موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔