Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان
موزوں پر مسح کرنا (ثابت ہے)۔
حدیث نمبر:
154
سیدنا عمرو بن امیہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
انھوں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کو دونوں موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔