Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان
مرد کا اپنی عورت کے ساتھ وضو کرنا۔
حدیث نمبر:
146
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے زمانہ میں مرد اور عورت سب
(ایک برتن سے)
اکٹھے وضو کرتے تھے۔