Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان
وضو میں اعضاء کا دو دو مرتبہ (دھونا بھی آیا ہے)۔
حدیث نمبر:
127
سیدنا عبداللہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے وضو فرمایا اور ہر عضو کو دو دو مرتبہ دھویا۔