Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان
وضو میں اعضاء کا ایک ایک مرتبہ (دھونا)۔
حدیث نمبر:
126
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے وضو کیا اور ہر عضو کو ایک ایک مرتبہ دھویا۔