How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان
بیت الخلاء (جانے) کے وقت کیا کہے؟
حدیث نمبر:
116
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
جب بیت الخلاء میں داخل ہوتے تو کہتے
”
اے اللہ میں خبیث جنوں اور جنیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
“
Report Error