مختصر صحيح بخاري
ایمان کا بیان
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت رکھنا ایمان میں سے ہے۔
حدیث نمبر: 15
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے اسی طرح کی روایت مروی ہے اور اس میں اتنا اضافہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اور تمام لوگوں سے زیادہ (محبوب نہ ہو جاؤں)۔“