Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
المنوعات
متفرق احادیث
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی کرامت، کیا خارق عادت کام برحق ہونے کی علامت ہے؟
حدیث نمبر: 4087
-" يا سارية الجبل، يا سارية الجبل".
نافع سے روایت ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ نے ایک فوجی دستہ بھیجا، ان پر ایک آدمی کو مقرر کیا جسے ساریہ کہا جاتا تھا۔ (‏‏‏‏ہوا یوں کہ) سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے جمعہ کے دن خطبہ کے دوران کہا: اے ساریہ! پہاڑ کے ساتھ لگ جا، اے ساریہ! پہاڑ کے ساتھ لگ جا۔ پھر انہیں پتہ لگا کہ ساریہ جمعہ والے دن اسی گھڑی پہاڑ تک پہنچے تھے اور ان دونوں کے درمیان ایک ماہ کا فاصلہ تھا۔